بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
خبریں و تقریبات

تقسیمِ اسناد کی تقریب

تقسیمِ اسناد کی تقریب

جامعہ کے مختلف شعبہ جات سے کامیابی کے ساتھ تعلیم مکمل کرنے والے طلبۂ کرام میں اسناد اور تعریفی اسناد تقسیم کرنے کے لیے خصوصی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔ اس تقریب میں طلبہ کی علمی کامیابیوں کو سراہا جاتا ہے اور انہیں مستقبل میں دین و ملت کی خدمت کے لیے مزید محنت اور اخلاص کی تلقین کی جاتی ہے۔