شعبہ جات
تفسیر و حدیث
قرآن کریم کی تفسیر اور علوم حدیث کا مطالعہ۔
جامعہ میں دورہ تفسیر اور دورہ حدیث کا اہتمام ہے۔ متعلقہ درجے اور داخلے کی اہلیت دفتر سے معلوم کیجیے۔
دورۂ تفسیر اور دورۂ حدیث جامعہ کے اعلیٰ تعلیمی درجات میں شامل ہیں۔ دورۂ حدیث کی تکمیل پر ختم بخاری شریف اور دستارِ فضیلت کی تقریبات ہوتی ہیں۔