خبریں و تقریبات
حالاتِ حاضرہ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز
حالاتِ حاضرہ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز
موجودہ دور کے بدلتے ہوئے حالات اور امتِ مسلمہ کو درپیش مختلف مسائل کے پیشِ نظر جامعہ میں وقتاً فوقتاً حالاتِ حاضرہ کے حوالے سے خصوصی پروگرامز اور نشستیں منعقد کی جاتی ہیں۔ ان کا مقصد علماء اور طلبہ کو موجودہ حالات سے باخبر رکھنا اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں درست فکری رہنمائی فراہم کرنا ہے۔