بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
خبریں و تقریبات

دورۂ صغریٰ کی تقریبات

دورۂ صغریٰ کی تقریبات

جامعہ میں دورۂ صغریٰ کے طلبہ کے لیے بھی مختلف مواقع پر علمی و تربیتی پروگرامز منعقد کیے جاتے ہیں۔ ان تقریبات میں طلبہ کی دینی تعلیم، اخلاقی تربیت، عملی زندگی میں اسلامی تعلیمات کے نفاذ اور دین سے وابستگی کو مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔