اساتذہ و انتظامیہ
محمد جواد حسین
فقہ کے متخصص؛ صرف و نحو، اصولِ فقہ اور علومِ تفسیر میں مہارت۔
دینی تعلیم: جامعہ قادریہ مردان کے فاضل ہیں۔
تخصص: جامعہ نعیمیہ کراچی سے تخصص فی الفقہ۔
تدریسی خدمات: 2018ء سے جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔
مضمون کی مہارت: صرف و نحو، فقہ و اصولِ فقہ، تفسیر و اصولِ تفسیر۔
ابتدائی عصری تعلیم: ایف جی پبلک سکول میں ابتدائی تعلیم اور تاتارا پبلک سکول سے میٹرک کیا۔