بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
اساتذہ و انتظامیہ

مفتی نقیب اللہ جنیدی

ایم فل عربی، فقہ و افتاء، نحو و صرف؛ دینی اور عصری تدریس کا تجربہ۔

مفتی نقیب اللہ جنیدی

عصری تعلیم: ایم اے اسلامیات، ایم اے عربی اور ایم فل لغتِ عربیہ کی قابلیت رکھتے ہیں۔

دینی تعلیم: تنظیم المدارس پاکستان سے شہادۃ العالمیہ، جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور سے عالم کورس اور جامعہ سبحانیہ درگئی، سوات سے افتاء (مفتی کورس) مکمل کیا۔

تدریسی تجربہ: تعارف میں عصری تدریس کا سات سال اور دینی تدریس کا اٹھارہ سال تجربہ درج ہے۔

مضمون کی مہارت: علمِ نحو، علمِ صرف اور علمِ فقہ۔