بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
اساتذہ و انتظامیہ

عبدالواجد

فقہ و افتاء کے متخصص؛ جامعہ جنیدیہ میں درس و تدریس اور خطابت سے وابستہ۔

عبدالواجد

ابتدائی عصری تعلیم: گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ اسماعیل زئی، پھر مڈل کی تعلیم اور گورنمنٹ ہائی سکول گڑھی کپورہ، مردان میں تعلیم حاصل کی۔

ابتدائی دینی تعلیم: ناظرہ قرآن اور صرف، نحو اور فقہ کی ابتدائی کتب پڑھیں۔

درسِ نظامی: میٹرک کے بعد پہلے دو درجے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں پڑھے؛ بعد میں جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور میں تعلیم جاری رکھی اور 2007ء میں فراغت حاصل کی۔

تخصص: جامعہ قادریہ مردان سے تخصص فی الفقہ والافتاء۔

موجودہ خدمات: جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور میں درس و تدریس اور خطابت سے وابستہ ہیں۔