بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
اساتذہ و انتظامیہ

علامہ محمد ثاقب جنیدی

انتظامی امور، اساتذہ کی تنخواہوں اور جامعہ کے اخراجات کے لیے مالی انتظام۔

علامہ محمد ثاقب جنیدی جامعہ کے انتظامی امور کے ذمہ دار ہیں۔ اساتذہ کرام کی تنخواہوں اور جامعہ کے دیگر اخراجات کے لیے فنڈ کے انتظام کی ذمہ داری بھی انجام دیتے ہیں۔