بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
خبریں و تقریبات

علمی کانفرنسز

علمی کانفرنسز

جامعہ کی سرگرمیوں میں مختلف اہم دینی و علمی موضوعات پر کانفرنسز کا انعقاد بھی شامل ہے۔ ان کانفرنسز میں ملک کے ممتاز علماء، مشائخ، مفتیانِ کرام اور اہلِ علم شرکت کرتے ہیں۔ مختلف نشستوں میں عقائد، فقہ، سیرت، دعوت، اصلاحِ معاشرہ، اتحادِ امت اور دیگر اہم دینی موضوعات پر تفصیلی گفتگو کی جاتی ہے۔