خبریں و تقریبات
علماء و طلبہ کے لیے خصوصی علمی نشستیں
علماء و طلبہ کے لیے خصوصی علمی نشستیں
جامعہ میں مختلف مواقع پر علماء کرام اور طلبۂ کرام کے لیے خصوصی علمی نشستوں اور مذاکروں کا اہتمام کیا جاتا ہے، جن میں علمی مسائل، فقہی مباحث، تحقیقی موضوعات اور عصرِ حاضر کے نئے مسائل پر گفتگو کی جاتی ہے۔ ایسی نشستیں علمی استعداد میں اضافے اور باہمی علمی استفادے کا ذریعہ بنتی ہیں۔