خبریں و تقریبات
سیمینارز اور فکری نشستیں
سیمینارز اور فکری نشستیں
عصرِ حاضر کے اہم دینی، فکری اور معاشرتی مسائل پر سیمینارز اور فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ ان پروگراموں میں جدید دور کے چیلنجز، نوجوان نسل کی دینی و اخلاقی تربیت، معاشرتی اصلاح اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں موجودہ مسائل کے حل پر اہلِ علم اپنے خیالات پیش کرتے ہیں۔