خبریں و تقریبات
وعظ و نصیحت اور اصلاحی مجالس
وعظ و نصیحت اور اصلاحی مجالس
جامعہ میں مختلف مواقع پر وعظ و نصیحت، اصلاحی بیانات اور دینی مجالس کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ ملک و بیرونِ ملک سے تشریف لانے والے علماء کرام اور مشائخ اپنے قیمتی بیانات کے ذریعے طلبہ، علماء اور عوام الناس کی دینی و اخلاقی تربیت فرماتے ہیں۔