بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
خبریں و تقریبات

تخصص فی الفقہ الاسلامی کی سالانہ تقریب

تخصص فی الفقہ الاسلامی کی سالانہ تقریب

جامعہ میں تخصص فی الفقہ الاسلامی کے طلبہ کے لیے اعلیٰ درجے کی علمی و تحقیقی تعلیم کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ تخصص کی تکمیل کے بعد سالانہ تقریب منعقد کی جاتی ہے، جس میں متخصصین کی دستار بندی اور اسناد کی تقسیم ہوتی ہے۔ اس موقع پر فقہ و افتاء کی اہمیت، عصرِ حاضر کے مسائل میں فقہی بصیرت کی ضرورت اور ایک مفتی کی علمی و اخلاقی ذمہ داریوں پر خصوصی گفتگو کی جاتی ہے۔