خبریں و تقریبات
تنظیم اہلِ سنت والجماعت کے پروگرامز
تنظیم اہلِ سنت والجماعت کے پروگرامز
تنظیم اہلِ سنت والجماعت کے تحت بھی مختلف دینی، علمی، اصلاحی اور فکری پروگرامز، اجتماعات اور سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں۔ ان پروگراموں میں اتحادِ اہلِ سنت، دینی شعور، اصلاحِ معاشرہ، باہمی اخوت، دینی اقدار کے تحفظ اور موجودہ حالات کے تناظر میں علماء و عوام کی رہنمائی جیسے موضوعات کو خصوصی اہمیت دی جاتی ہے۔