بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
خبریں و تقریبات

ملکی و بین الاقوامی علماء کرام کے علمی پروگرامز

ملکی و بین الاقوامی علماء کرام کے علمی پروگرامز

جامعہ میں پاکستان کے مختلف علاقوں اور بیرونِ ممالک سے تشریف لانے والے علماء کرام، مشائخ اور اہلِ علم کے ساتھ خصوصی علمی و فکری نشستوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ معزز مہمان علماء اپنے علمی تجربات، دینی خدمات اور عصرِ حاضر کے اہم مسائل کے حوالے سے طلبہ اور علماء کی رہنمائی فرماتے ہیں، جس سے علمی و فکری تبادلے کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں۔