بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جامعہ جنیدیہ غفوریہقرآنی تعلیم، اسلامی علوم اور دینی تربیت کا مرکز
1989سالِ تاسیستعاون کیجیے
جامعہ جنیدیہ غفوریہ

خبریں و تقریبات

جامعہ کے سالانہ اور خصوصی علمی و تربیتی پروگرام۔ آئندہ تقریبات کی تاریخیں الگ اعلان کی جائیں گی۔

جامعہ کا علمی و دعوتی کردار

ام المدارس جامعہ جنیدیہ غفوریہ پشاور کی سرگرمیاں صرف روایتی تعلیم و تدریس تک محدود نہیں بلکہ جامعہ علم، تحقیق، تربیت، دعوت، اصلاح اور معاشرتی رہنمائی کے مختلف میدانوں میں اپنی خدمات انجام دے رہا ہے۔